Saturday, April 11, 2020

کاروباری افراد کیلئے سٹیٹ بینک کی مراعات، وزیر اعظم عمران خان بھی میدان میں آگئے


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہ نا ے کہ  کورونا کے ہنگام کاروباری طبقے کیلئے سٹیٹ بنک کی مراعات نہ صرف کاروباروں کو زندہ رہنے میں مدد دیں گی بلکہ ان سے بیروزگاری کے سیلاب کے آگے بند باندھنے میں بھی مدد ملے گی۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وزیر عظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مخصوص بندشوں کےذری عےعوام کومحفوظ بنانےاور نادارشہریوں کی دیکھ بھال کےکام میں توازن کی حکمت عملی کےتحت سٹیٹ بنک نےآج ہفتہ کو کاروباری طبقےکیلئےمراعات کا اعلان کیاہے۔احساس کی چھتری تلےغریبوں کوہنگامی صورتحال میں نقد رقوم کی تقسیم  جاری ےجبکہ کاروباری طبقےکیلئےمراعات کا اہتمام کیاجارہاہے۔